چٹورا[1]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جسے کسی چیز کی چاٹ لگ گئی ہو، ذائقے اور مزے کا عادی نیز ذائقے کے لیے فضول خرچی کرنے والا، کھاؤ، اڑاؤ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جسے کسی چیز کی چاٹ لگ گئی ہو، ذائقے اور مزے کا عادی نیز ذائقے کے لیے فضول خرچی کرنے والا، کھاؤ، اڑاؤ۔